کثیرالجہتی: چینی سامراج کی خارجہ پالیسی کا اہم آلہ چینی ترمیم پسندوں نے 1986ء سے “کثیرالجہتی سفارت (ملٹی لیٹرل ڈپلومیسی)” کو اپنی خارجہ پالیسی کے ایک لازمی حصے کے طور پراستعمال کیا ہے۔ چین کے سیاسی بیانیے میں کثیرالجہتی کا موضوع ساتویں پنج سالہ منصوبے (1986-1990) کے آغاز کے موقعے پرحکومتی کارکردگی کے بارے میں…