December 8, 2021

تحریر: شاداب مرتضی سیالکوٹ میں بہیمانہ انداز سے قتل کیے گئے پریانتھا کمارا کے تین بھائی پاکستان میں کام کرتے ہیں۔ ان میں سے ایک بھائی کمل دیاودانا نے سری لنکا کے انگریزی اخبار “سیلون ٹوڈے” کو واقعے کے بارے میں بتایا: “قتل جمعے کے دن ہوا۔ یہ ان کا جمعے کا دن تھا۔ اس…

November 17, 2021

فرانسیسی کمیونسٹ پارٹی کا بیان مورخہ 15 نومبر 2021ء مترجم: قیصر اعجاز یہ 15 نومبر کیوبا میں جشن کا دن ہے کیونکہ نو ماہ کی نقل و حرکت کی پابندی کے بعد 600,000 پرائمری کے طلباء اسکولوں میں واپس آرہے ہیں اور کیوبا اپنی سرحدوں اور ہوائی اڈوں کو سیاحوں کے لیے دوبارہ کھول رہا…

September 3, 2021

سوال 1: کیا مارکس ازم اور فیمنزم ایک دوسرے سے موافقت رکھتے ہیں اور ان میں کوئی تضاد نہیں؟یہ بات درست نہیں کہ مارکس ازم اور فیمنزم ایک دوسرے کے موافق و مددگار ہوتے ہیں اور ان کے درمیان کوئی تضاد نہیں۔ مارکس ازم کے مطابق عورت کے استحصال کا سبب نجی ملکیت سے جنم…

August 27, 2021

طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد افغانستان کے معاملے پر تجزیوں اور تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں پاکستان مزدور محاذ کی سیکریٹری انفارمیشن پنجاب، محترمہ شمیم چوہدری صاحبہ نے اپنے قسط وار مضامین میں افغان جہاد میں سوویت یونین اور چین کے کردار کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار…

August 16, 2021

عمومی تاثر پایا جاتا ہے کہ پاکستان میں تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا آخری دہشت گرد حملہ 2014ء میں ہوا اور اس کے بعد ملٹری آپریشن کے نتیجے میں ٹی ٹی پی کا مکمل خاتمہ ہو گیا، جبکہ حقیقت بالکل اس کے برعکس ہے۔ لف کیے گئے چارٹ میں سال 2010ء سے سال…

July 2, 2021

شناختی سیاست کے حامیوں کی جانب سے ان کمیونسٹوں پر جو شناختی سیاست کو تنقیدی نظر سے دیکھتے ہیں یہ اعتراض کیا جاتا ہے کہ خود ان کی سیاست بھی شناختی سیاست ہی ہے کیونکہ مزدور طبقہ بھی ایک مخصوص سماجی شناخت ہے۔ لیکن وہ یہ بات مدنظر نہیں رکھتے کہ شناختی سیاست اور سیاسی…

July 2, 2021

It’s 100 years today since the Chinese Communist Party (CCP) was first formed by just 50 members, mostly intellectuals, but including railway and mine workers.  100 years later to the day, the official membership figure is 95m and there are 4.8m party branches.  This is surely the largest political party the world has ever seen. A…

June 30, 2021

بلوچستان سے کامریڈ عابد میر نے اپنے ایک ممدوح کے اس مؤقف پر اظہارِ خیال کیا ہے کہ کمیونسٹ قوم پرستوں کی سیاست کر کے سرداروں اور جاگیرداروں کو فائدہ پہنچاتے ہیں۔ کامریڈ عابد نے اس بات کے جواب میں بالکل درست نشاندہی کی ہے کہ کمیونسٹ نظریے کے مطابق اس میں مزدورں کی طبقاتی…

June 19, 2021

ہر سال 16 جون کو ہم خلاء میں جانے والی پہلی خاتون کی سالگرہ مناتے ہیں لیکن جب میں نے کل گوگل پر لکھا، “فرسٹ وومن ان سپیس”، تو اس نے مجھے پہلی خاتون نہیں بلکہ پہلی امریکی خاتون دکھائی جبکہ دونوں کے جانے میں دو دہائیوں کا فرق ہے۔ ہم نے تو چلیں مطالعہ…

May 1, 2021

زاہد کو اگر فخر ہے سجدے کے نشاں پرمزدور کے چھالے بھی بڑے غورطلب ہیں یکم مئی پوری دنیا میں شکاگو کے شہیدوں کی یاد میں یوم مزدور کے طور پہ منایا جاتا ہے۔ یہ ایک ناقابلِ تردید تاریخی حقیقت ہے کہ اس دنیا کی تمام رونقیں اور رعنائیاں مزدوروں کی محنت کے  ہی مرہون…