
ملکیت کیا ہے؟ (تیسری قسط) محنت مادی اقدار کی پیداوار کے لیے ایسی ضروری با مقصد انسانی سرگرمی ہے جس سے خود کام کرنے والے انسان یا دوسرے انسانوں کی ضروریات کی تسکین ہوتی ہے۔ اگر اس کی ضرورت کسی بھی شخص کو نہ ہو تو محنت اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہو جائے گی…