October 31, 2022

ملکیت کیا ہے؟ (پہلی قسط) ملکیت سیاسی معیشت کے بنیادی عناصر میں سے ایک عنصر ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مختلف پابندِ قانون مراحل کے دوران ملکیت کے ارتقاء کے بارے میں علمی نظریہ تاریخ کے مادی نظریے کا اہم ستون تسلیم کیا جاتا ہے۔ ماضی میں مختلف فلسفیوں، تاریخ دانوں اورمعاشیات کے علم کے…

October 18, 2022

فلسفہ کیا ہے؟ (پہلی قسط) کوئی انسان علمی تحقیق سیاسی جدوجہد اورانقلابی تحریک سے کتنا ہی بیگانہ کیوں نہ ہو وہ امکانی حد تک اس عمل کی پیش بینی ضرور کرنا چاہتا ہے کہ مستقبل میں دنیا کیسی ہوگی ؛انسان کو کیا کچھ پیش آنے والا ہے؛ جنگ کے نتیجے میں عالمگیر بربادی یا پر…

June 14, 2022

The Need for Clarity on the Nature of the Capitalist Economic Structure of Russia Emiliano Cervi and Salvatore Vicario The fight against imperialism is a sham and humbug unless it is inseparably bound up with the fight against opportunism,” Lenin We already know: the world is in constant flux, the United States is an empire in…

April 20, 2022

برطانوی اورآئرش کمیونسٹ تنظیم مترجم: شاداب مرتضی بیسویں کانگریس نے نظریاتی اہمیت کے حامل دو خصوصی معاملات کی بطورِ خاص نفی کی۔ اسٹالن کی تصنیف ‘سوویت یونین میں سوشلزم کے معاشی مسائل’ ، جس میں اجناسی (کموڈٹی) سوشلزم کے نظریے کو غلط ثابت کیا گیا تھا اورجس میں انقلاب کو آگے بڑھانے کے لیے درکار…

March 29, 2022

سوشلسٹ معیشت کا ماؤاسٹ تصوراوربھاری صنعت (مصنف: رفائیل مارٹینیز؛ مترجم: شاداب مرتضی) پچھلے حصے میں ہم نے ان اہم ترین دعووں کا زکر کیا تھا جن پر شنگھائی نصابی کتاب انحصار کرتی ہے۔ جیسا کہ ہم نے دیکھا، اس کے مصنف واضح طور پریہ سمجھتے ہیں کہ معیشت کی بنیاد زراعت ہے اور زراعت ہی…

March 14, 2022

مزدوری کی اجرت اجرت کا تعین سرمایہ دار اور مزدور کے درمیان مخالفانہ جدوجہد کے ذریعے ہوتا ہے۔ جیت سرمایہ دار کی ہی ہوتی ہے۔ سرمایہ دار مزدور کے بغیر اس سے زیادہ دیر تک زندہ رہ سکتا ہے جتنا مزدور سرمایہ دار کے بغیر رہ سکتا ہے۔ سرمایہ داروں کے مابین اجتماع روایتی اور…

March 10, 2022

مترجم: شاداب مرتضی باخوفن، مارگن اور دوسروں کی تحقیقات یہ ثابت کرتی دکھائی دیتی ہیں کہ عورت کا سماجی استحصال نجی ملکیت کی تخلیق کے ساتھ واقع ہوا۔ خاندان میں شوہر کی مالکانہ حیثیت اور بیوی کی غیر مالکانہ حیثیت کے درمیان تفریق عورت کے معاشی انحصار اور سماجی لاقانونیت کی بنیاد بنی۔ یہ سماجی…

March 10, 2022

تحریر: رفائیل مارٹینیز مترجم: شاداب مرتضی (نوٹ: 1974ء میں چین نے “سیاسی معیشت کی مبادیات” کے عنوان سے چین کے دیہی علاقوں میں جا کرکام کرنے والے نوجوانوں کی خود تعلیمی کے لیے ایک نصابی کتاب شائع کی تھی جس کی بنیاد “مارکسزم-لینن ازم اورفکرِ ماؤزے تنگ” پررکھی گئی تھی۔ رفائیل مارٹینیز نے اس کتاب…