January 28, 2022

مترجم: شاداب مرتضی یوگوسلاویہ کے وفد سے ماؤزے تنگ کی گفتگو (بیجنگ، 1956ء) چین کا مستقبل سوشلزم پر ٹکا ہوا ہے۔ چین کو ایک دولت مند اور طاقتور ملک میں بدلنے میں پچاس سے سو سال کا وقت لگے گا۔ اب چین کی راہ میں کوئی زبردست و خوفناک قوت رکاوٹ نہیں ہے۔ چین ایک…

January 27, 2022

مترجم: شاداب مرتضی یوگوسلاویہ کے وفد سے ماؤزے تنگ کی گفتگو (بیجنگ، 1956ء) چوتھا موقع وہ تھا جب ماسکو نے مجھے نیم دل ٹیٹو قراردیا۔ نہ صرف سوویت یونین میں بلکہ دوسرے سوشلسٹ ملکوں میں اور بعض غیرسوشلسٹ ملکوں میں بھی ایسے لوگ تھے جن کو شبہ تھا کہ چین کا انقلاب حقیقی انقلاب نہیں…

January 26, 2022

مترجم: شاداب مرتضی یوگوسلاویہ کے وفد سے ماؤزے تنگ کی گفتگو (بیجنگ، 1956ء) ہم آپ کو چین میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ ہمیں آپ کے دورے سے بہت خوشی ہوئی ہے۔ آپ نے اور دوسری برادر (کمیونسٹ) پارٹیوں نے ہماری حمایت کی ہے۔ ہم بھی اسی غیرمتزل انداز سے آپ کی مدد کر رہے ہیں…

January 25, 2022

victoria34dblgs sex ed نمبر 4:جے وی اسٹالن کا ماؤ زی تنگ کو 14 جنوری 1949ء کا ٹیلیگرام کامریڈ ماؤزے تنگ نانجنگ امن کی تجویز کے حوالے سے آپ کا طویل ٹیلیگرام موصول ہوا۔ 1۔یقیناً، یہ بہتر ہوتا کہ نانجنگ حکومت کی امن تجویز کا وجود نہ ہوتا، اگر امریکہ کی امن کی یہ ساری چالبازی…

January 24, 2022

مترجم: شاداب مرتضی نمبر 2: 11جنوری 1949ء کو جے وی اسٹالن کے ماو زے تنگ کو پچھلے ٹیلیگرام کا تسلسل اور اختتام جیسا کہ اوپر کہا گیا ہے، کومینتانگ کی تجویز پر آپ کے جواب کے ہمارے مسودے کا مقصد امن مذاکرات کی ناکامی ہے۔ یہ واضح ہے کہ کومینتانگ غیر ملکی طاقتوں کی ثالثی…

January 23, 2022

مترجم: شاداب مرتضی پس منظر:1945ء میں جاپان کے ہتھیار ڈالنےکے بعد چین کے اتحاد کے پرامن حصول کے لیے ایک امکان پیدا ہو گیا تھا۔ 10 اکتوبر 1945ء کو چونگ کنگ میں ہونے والے مذاکرات کے موقع پر کومینتانگ اور چینی کمیونسٹ پارٹی کے مندوبین کے درمیان کئی معاہدوں پر دستخط ہوئے۔ ان میں کومینتانگ…

January 22, 2022

کامریڈ جوزف اسٹالن اور عوامی جمہوریہ چین کی مرکزی عوامی حکومت کے چیئرمین ماو زے تنگ کے درمیان بات چیت کا ریکارڈسلام کے تبادلے اور عمومی موضوعات پر گفتگو کے بعد درج ذیل گفتگو ہوئی۔کامریڈ ماؤزے تنگ: اس وقت سب سے اہم سوال امن کے قیام کا سوال ہے۔ چین کو 3 سے 5 سال…

January 7, 2022

مضامینِ سبطِ حسن: پیارے انشا جی ابن انشا کے انتقال پر سبط حسن صاحب نے یہ مضمون لکھنا شروع کیا تھا مگر افسوس وہ اسے مکمل نہیں کر سکے۔ یہاں یہی نامکمل مضمون پیش کیا جا رہا ہے۔ (مرتب) لندن سے واپسی کے بعد کئی بار ارادہ کیا کہ تمہیں خط لکھوں لیکن کاہلی، کچھ…

December 25, 2021

سوشلسٹ شمالی کوریا کے سابق رہنما کم جونگ ال کی دسویں برسی کے موقع پر سامراجی، سرمایہ دار اور رجعتی میڈیا نے شمالی کوریا کے بارے میں نہایت گھٹیا قسم کی جھوٹی پروپیگنڈہ مہم شروع کی۔ مغربی اور خلیجی ملکوں کے میڈیا کے ساتھ ساتھ پاکستان میں جیو نیوز، ایکسپریس نیوز، سماء اور دیگر میڈیا…

December 13, 2021

تحریر: بدرالدین عمرترجمہ: شاداب مرتضی نوٹ: 89 سالہ بدرالدین عمر بنگلہ دیش کے ایک ممتاز انقلابی مفکر، سیاستدان، محقق اور مصنف ہیں۔ وہ بین الاقوامی اور ملکی کمیونسٹ تحریک، نظریے، سیاست، تاریخ، ثقافت اور سماجیات وغیرہ کے موضوعات پر 100 سے زیادہ کتابیں اور بے شمار مضامین لکھ چکے ہیں۔ 71-1970ء میں وہ مشرقی پاکستان…

Books Category