February 12, 2023

مصنف: اعجاز احمدمترجم: شاداب مرتضی چوتھا حصہ آئیے اب ہم مابعد جدیدیت کے بعض خاص نظریات کا جائزہ لیں جو زیادہ ترفرانس میں متشکل ہوئے، لیکن امریکی تبدیلیوں سے گہری قربت رکھتے ہیں۔ اختصارکی خاطر، میں خود کوتین سب سے معروف فرانسیسی مابعد جدیدیوں کے خیالات تک محدود رکھوں گا جن میں لیوٹارڈ، فوکالٹ اور…

January 28, 2023

مصنف: اعجاز احمدمترجم: شاداب مرتضی تیسرا حصہ آئیے اب مابعد جدیدیت کے کچھ تضادات اور المیوں کو دیکھیں جو اس میں دائمی طورپرموجود ہیں۔ پہلا المیہ جو مجھے حیران کرتا ہے وہ یہ ہے کہ انڈیا اورچین جیسے ملکوں میں اسے بڑی پذیرائی حاصل ہے۔مابعدجدیدیت کے سماجی اورمعاشی تجزیوں کے تمام بنیادی قیاسات جدید سرمایہ…

January 21, 2023

مصنف: اعجاز احمدمترجم: شاداب مرتضی مجموعی طور پر، 1960ء کی دہائی کی ان بغاوتوں کی دو خصوصیات حیران کن تھیں جو کہ سیاست کی حالیہ مابعد جدید(پوسٹ ماڈرن) شکلوں کا پیش خیمہ ہیں ۔ ایک یہ کہ طلباء کی بنیاد پرستی کی سماجی بنیاد درمیانے طبقے پراس قدر منحصر تھی کہ منظم محنت کش طبقہ…

January 16, 2023

مصنف: اعجاز احمد مترجم: شاداب مرتضی جس چیز کو بعد میں لیوٹارڈ نے ‘معاشرے کی کمپیوٹرائزیشن’ کا نام دیا،اس پر 1950ء اور 1960ء کی دہائیوں کے دوران امریکہ میں پہلے ہی سے خوشی منائی جارہی تھی کہ سرمایہ داری کی تاریخ میں ایک فیصلہ کن تبدیلی آگئی ہے۔ جیسا کہ ماضی میں یورپی معیشت نے…

January 13, 2023

مصنف: اعجاز احمد مترجم: شاداب مرتضی نوٹ: اعجاز احمد انڈیا کے معروف مارکسی دانشور اور سیاسی مبصرتھے جوپچھلے سال مارچ (2022ء) میں انتقال کرگئے۔ان کازیرنظرمقالہ کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا(مارکسسٹ) کی جانب سےمرکزی کمیٹی ممبران کےلیے منعقد پارٹی اسکول میں “مابعد جدیدیت پر” کےعنوان سے پیش کیا گیا تھا اورنظریاتی سیاسی جریدے “مارکسسٹ” کے جنوری-مارچ2011ء کے…

February 29, 2020

نوٹ: یہ مضمون کیوبا کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے ترجمان رسالے “دی گرانما ” میں مئی 2018 میں کارل مارکس کی پیدائش کے دو سو سالہ جشن کے موقع پرلکھا گیا تھا۔ سرمایہ داری کی پروپیگنڈہ مشین نے مارکس کے تجزیے کو جھٹلانے کی کتنی بھی کوشش کی ہو لیکن اس کے خیالات…

May 7, 2018

ین الاقوامی مارکسی رجحان (IMT) جو درحقیقت کمیونسٹ تحریک میں بین الاقوامی سامراجی رجحان ہے اس سے تعلق رکھنے والے ایک ٹراٹسکائیٹ آدم پال نے مارکس کی 200 ویں سالگرہ پر ایک مضمون شائع کیا ہے جس میں انہوں نے مارکس کی عظمت بیان کرنے کے بعد سامراجی ایجنڈہ کی حسبِ روایت پیروی کرتے ہوئے…

November 19, 2017

رفیق ذوالفقار علی زلفی نے اپنے مضمون کے آخری حصے میں تمہید کے طور پر اپنا نکتہ نظر مزید وضاحت سے پیش کر کے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ ہم بلوچ تحریک سے درست واقفیت نہیں رکھتے اور اس کی جانب ہمارا رویہ مارکسی نہیں۔ پھر انہوں نے ہمیں بلوچ تحریک سے…

May 15, 2016

وجاہت مسعود صاحب نے مارکسزم کے حوالے سے اپنے ایک تازہ تبصرے میں بعض نکات اٹھائے ہیں جنہیں انہوں نے مارکسزم سے اپنے انحراف کی وجہ بتایا ہے۔ چونکہ ان سمیت ہر شخص کو مارکسزم سے انحراف کا حق ہے اس لیے ان کے انحرافی جوازوں کے بارے میں ہمارے اس جواب کو ان کے حقِ انحراف…