January 24, 2022

قازقستان میں ہونے والی پیش رفت پر ایک مضمون حال ہی میں ایک یونانی ویب سائٹ پر شائع ہوا تھا، جس میں مصنف نے لکھا تھا کہ قازقستان سوشلسٹ موومنٹ”ٹراٹسکی ازم کے میدان میں کھڑی ہے۔” انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ عینورکرمانوف کے عملے نے ایبرٹ فاؤنڈیشن کی مالی اعانت سے چلنے والی…

January 24, 2022

آئیے اب قدیم حجری درو کے گمنام فنکاروں کے ایک زمین دوز نگار خانے کی سیر کریں۔ یہ نگار خانہ لاسکا کے غار میں ہے۔ اب تک جتنے غار دریافت ہوئے ہیں لاسکا کا غار ان سب میں ممتاز ہے۔ اس کی رنگین تصویروں پر موسمی تغیرات کا بہت کم اثر پڑا ہے۔ یہ تصویریں…

January 24, 2022

مترجم: شاداب مرتضی نمبر 2: 11جنوری 1949ء کو جے وی اسٹالن کے ماو زے تنگ کو پچھلے ٹیلیگرام کا تسلسل اور اختتام جیسا کہ اوپر کہا گیا ہے، کومینتانگ کی تجویز پر آپ کے جواب کے ہمارے مسودے کا مقصد امن مذاکرات کی ناکامی ہے۔ یہ واضح ہے کہ کومینتانگ غیر ملکی طاقتوں کی ثالثی…

January 23, 2022

انسانی قبیلے خانہ بدوشی کی یہ زندگی غاروں یا کوہستانی پناہ گاہوں میں گزارتے تھے البتہ میدانی علاقوں میں وہ اپنے رہنے کے لیے زمین میں گڑھا کھود لیتے تھے اور گڑھے کے اوپر گھاس پھوس کی چھت ڈال لیتے تھے۔ ان میں وہ جھونپڑیوں کے آثار جنوب مشرقی یورپ میں ملے ہیں۔ جنگلی جانور…

January 23, 2022

مترجم: شاداب مرتضی پس منظر:1945ء میں جاپان کے ہتھیار ڈالنےکے بعد چین کے اتحاد کے پرامن حصول کے لیے ایک امکان پیدا ہو گیا تھا۔ 10 اکتوبر 1945ء کو چونگ کنگ میں ہونے والے مذاکرات کے موقع پر کومینتانگ اور چینی کمیونسٹ پارٹی کے مندوبین کے درمیان کئی معاہدوں پر دستخط ہوئے۔ ان میں کومینتانگ…

January 22, 2022

کامریڈ جوزف اسٹالن اور عوامی جمہوریہ چین کی مرکزی عوامی حکومت کے چیئرمین ماو زے تنگ کے درمیان بات چیت کا ریکارڈسلام کے تبادلے اور عمومی موضوعات پر گفتگو کے بعد درج ذیل گفتگو ہوئی۔کامریڈ ماؤزے تنگ: اس وقت سب سے اہم سوال امن کے قیام کا سوال ہے۔ چین کو 3 سے 5 سال…

January 22, 2022

انیسویں صدی کے اختتام کو ابھی پانچ سال باقی تھے کہ ایک اور مصور غارلاموتھ (فرانس) کے مقام پر دریافت ہوا، وہ بھی اتفاقاً۔ ایک کاشت کار اپنے مویشیوں کے لیے ایک پہاڑی پناہ گاہ صاف کررہا تھا کہ اچانک غار کا دہانہ کھل گیا۔ گاؤں میں یہ خبر پھیلی تو چند نڈر لڑکوں نے…

January 21, 2022

وقت گزرتا رہا۔ سندھ، دجلہ اور نیل کی وادیوں میں تہذیبیں ابھرتی اور مٹتی رہیں۔ ایران، چین اور یونان میں علم و دانش کے چراغ جلتے اور بجھتے رہے، رومۃ الکبریٰ کا غلغلہ بلند ہوا اور فضا میں گم ہو گیا۔ عباسیوں اور مغلوں کے پرچم بڑے جاہ و جلال سے لہرائے اور سرنگوں ہو…

January 21, 2022

چین کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کی طرف سےآئے وفد کے استقبال کی پروٹوکول نوٹنگماسکو، 28 جون 1949ء(بالکل خفیہ) استقبالیہ 27 جون کو منعقد ہوا اور رات 11 بجے سے 12 بجے تک جاری رہا۔ استقبالیہ میں درج ذیل لوگ موجود تھے: کامریڈز مولوٹوف، مالینکوف، میکویان، لیو شاؤ چی، -چینی کمیونسٹ پارٹی کی سینٹرل…

January 7, 2022

مضامینِ سبطِ حسن: پیارے انشا جی ابن انشا کے انتقال پر سبط حسن صاحب نے یہ مضمون لکھنا شروع کیا تھا مگر افسوس وہ اسے مکمل نہیں کر سکے۔ یہاں یہی نامکمل مضمون پیش کیا جا رہا ہے۔ (مرتب) لندن سے واپسی کے بعد کئی بار ارادہ کیا کہ تمہیں خط لکھوں لیکن کاہلی، کچھ…