January 29, 2022

مترجم: شاداب مرتضی یوگوسلاویہ کے وفد سے ماؤزے تنگ کی گفتگو (بیجنگ، 1956ء) آزادی، مساوات اوراخوت (Liberty, Equality and Fraternity) سرمایہ دار طبقے کے نعرے ہیں، لیکن اب ہمیں ان کے لیے لڑنا ہے۔ کیا (ماسکو کے ساتھ ہمارے تعلقات) باپ اوربیٹے کے درمیان رشتوں جیسے یا بھائیوں کے درمیان رشتے جیسے ہیں؟ ماضی میں…

January 29, 2022

قبیلوں کے لیے اپنی زندگی کی بقا اور اپنی نسل کی افزائش اتنی ہی اہم تھی جتنی شکار کی تلاش۔ آبادی کی قلت کے باعث جنگلی جانوروں کے شکار میں بھی دشواری پیش آتی تھی۔ قبیلے کی آبادی زیادہ ہوتی تو شکار بھی زیادہ ہاتھ آتا تھا۔ آبادی کم ہوتی تو شکار بھی کم ملتا…

January 28, 2022

مترجم: شاداب مرتضی یوگوسلاویہ کے وفد سے ماؤزے تنگ کی گفتگو (بیجنگ، 1956ء) چین کا مستقبل سوشلزم پر ٹکا ہوا ہے۔ چین کو ایک دولت مند اور طاقتور ملک میں بدلنے میں پچاس سے سو سال کا وقت لگے گا۔ اب چین کی راہ میں کوئی زبردست و خوفناک قوت رکاوٹ نہیں ہے۔ چین ایک…

January 28, 2022

مگر قدیم حجری دور میں انسانی معاشرے کے بارے میں ہماری معلومات اتنی مختصر اور ناکافی ہیں کہ اس عہد کے فن کے مقاصد ومحرکات کی تہہ تک پہنچنا آسان نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آثار قدیمہ کے عالموں میں غاروں کی تصویروں، کندہ کاریوں اور مجسموں کی غرض وغایت کے بارے میں اختلاف…

January 27, 2022

شروع میں جانوروں کی یہ شکلیں در اصل خاکے ہیں جن کے لیے دو یا تین متوازی لکیروں سے کام لیا گیا ہے۔ تب کہیں واحد لکیروں کی باری آئی ہے۔ یہ واحد لکیریں بھی پہلے موٹی ہیں، پھر پھیکی پھیکی سی جیسے کسی نے انہیں سوختے سے خشک کیا ہو اور تب وہ باریک…

January 27, 2022

مترجم: شاداب مرتضی یوگوسلاویہ کے وفد سے ماؤزے تنگ کی گفتگو (بیجنگ، 1956ء) چوتھا موقع وہ تھا جب ماسکو نے مجھے نیم دل ٹیٹو قراردیا۔ نہ صرف سوویت یونین میں بلکہ دوسرے سوشلسٹ ملکوں میں اور بعض غیرسوشلسٹ ملکوں میں بھی ایسے لوگ تھے جن کو شبہ تھا کہ چین کا انقلاب حقیقی انقلاب نہیں…

January 26, 2022

قدیم حجری دور کے فنکار تین بنیادی رنگ استعمال کرتے تھے۔ سرخ، زرد اور سیاہ۔ نیلے اور سبز رنگ کے آثار کہیں نہیں ملتے۔ شاید یہ لوگ نیلا اور سبز رنگ نہیں بنا سکتے تھے۔ یہ رنگ چونکہ جلد خراب ہو جاتے ہیں اس لیے یہ بھی ممکن ہے کہ ہزاروں سال بعد اب یہ…

January 26, 2022

مترجم: شاداب مرتضی یوگوسلاویہ کے وفد سے ماؤزے تنگ کی گفتگو (بیجنگ، 1956ء) ہم آپ کو چین میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ ہمیں آپ کے دورے سے بہت خوشی ہوئی ہے۔ آپ نے اور دوسری برادر (کمیونسٹ) پارٹیوں نے ہماری حمایت کی ہے۔ ہم بھی اسی غیرمتزل انداز سے آپ کی مدد کر رہے ہیں…

January 25, 2022

نمبر 4:جے وی اسٹالن کا ماؤ زی تنگ کو 14 جنوری 1949ء کا ٹیلیگرام کامریڈ ماؤزے تنگ نانجنگ امن کی تجویز کے حوالے سے آپ کا طویل ٹیلیگرام موصول ہوا۔ 1۔یقیناً، یہ بہتر ہوتا کہ نانجنگ حکومت کی امن تجویز کا وجود نہ ہوتا، اگر امریکہ کی امن کی یہ ساری چالبازی موجود نہ ہوتی…

January 25, 2022

لاسکا کے غار میں مختلف نسل کے گھوڑوں کی 57 تصویریں ہیں۔ دو جنگلی گدھے ہیں، بیس بیل اور گائیں ہیں۔ ہرنوں کی تعداد بیلوں سے کم ہے، سات بیسن ہیں، چھ بلی کی نسل کے جانور ہیں، ایک گینڈا ہے، ایک بھیڑیا ہے، ایک ریچھ ہے، ایک یونی کارن ہے اور ایک چڑیا۔ یوں…