February 12, 2023

مصنف: اعجاز احمدمترجم: شاداب مرتضی چوتھا حصہ آئیے اب ہم مابعد جدیدیت کے بعض خاص نظریات کا جائزہ لیں جو زیادہ ترفرانس میں متشکل ہوئے، لیکن امریکی تبدیلیوں سے گہری قربت رکھتے ہیں۔ اختصارکی خاطر، میں خود کوتین سب سے معروف فرانسیسی مابعد جدیدیوں کے خیالات تک محدود رکھوں گا جن میں لیوٹارڈ، فوکالٹ اور…

February 4, 2023

سیاسی جماعتیں سیاسی نظام میں ریاست کے بعد سیاسی جماعتوں کا نمبرآتا ہے۔یہ جماعتیں بھی سیاسی نظام کا ایک اہم ادارہ ہوتی ہیں۔جماعتیں ہی پارلیمان کے علاوہ صدارت کے لیے لوگوں کو نامزد کرتی ہیں۔اس کے علاوہ پارٹیاں ہی انتخابی مہم کی شکل وصورت کو متعین کرتی ہیں۔سرمایہ دارانہ جماعتیں ہی حکمران اشرافیہ کی شخصی…

February 2, 2023

کیا کوئی تیسری فلسفیانہ روش ممکن ہے؟ دنیا میں دوجوہروں ، یعنی روحانی اورمادی جوہروں کے وجود کو تسلیم کرنے والے نظریے کو ثنویت کہتے ہیں۔یہ بظاہر مادیت پرستی اورتصوریت پرستی کے درمیان کی کوئی چیز ہے۔یہ کچا پکا، نیم دروں،نیم بروں، فلسفہ میکانیکی مادیت کے نقائص اوربے آہنگیوں کا ثمرہے۔بعض اوقات تصوریت پرست بھی…

February 1, 2023

بیروزگاری میں اضافے کے نتیجے میں منڈی کی مانگ اورکم ہوتی ہےاور نتیجے کے طورپرکتنے ہی کارخانوں میں پیداوارکی مقدارمیں کٹوتی کی جاتی ہے۔نہ نئے کارخانے تعمیر کیے جاتے ہیں۔نہ نئی آسامیاں پیداہوتی ہیں اورجوپیداوارپہلے ہی تیار ہوچکی ہوتی ہےاسے ضائع کردیا جاتا ہے۔جبکہ بیروزگارلوگ اوران کے خاندان بھوک اورناقص غذائیت کا شکار ہوتے ہیں۔تاہم،بالآخراشیائے…

January 28, 2023

مصنف: اعجاز احمدمترجم: شاداب مرتضی تیسرا حصہ آئیے اب مابعد جدیدیت کے کچھ تضادات اور المیوں کو دیکھیں جو اس میں دائمی طورپرموجود ہیں۔ پہلا المیہ جو مجھے حیران کرتا ہے وہ یہ ہے کہ انڈیا اورچین جیسے ملکوں میں اسے بڑی پذیرائی حاصل ہے۔مابعدجدیدیت کے سماجی اورمعاشی تجزیوں کے تمام بنیادی قیاسات جدید سرمایہ…

January 25, 2023

طاقت کے استعمال کے کل پرزے ریاستی اقتدار کوروبہ حقیقت کرنےکےلیے جو طریقے استعمال ہوتے ہیں ان میں ریاستی کل پرزوں کی سرگرمیوں کے علاوہ حکومتی تنظیموں کا نظام بھی شامل ہے۔ حکومت کی شکل و صورت جدید سرمایہ دارانہ جمہوری ریاستیں یا تو صدارتی طرزکی ہیں یا پارلیمانی ۔ اول الذکرصورت میں صدرحکومت بناتا…

January 21, 2023

مصنف: اعجاز احمدمترجم: شاداب مرتضی مجموعی طور پر، 1960ء کی دہائی کی ان بغاوتوں کی دو خصوصیات حیران کن تھیں جو کہ سیاست کی حالیہ مابعد جدید(پوسٹ ماڈرن) شکلوں کا پیش خیمہ ہیں ۔ ایک یہ کہ طلباء کی بنیاد پرستی کی سماجی بنیاد درمیانے طبقے پراس قدر منحصر تھی کہ منظم محنت کش طبقہ…

January 21, 2023

مادیت پرست کے نقطہ نگاہ سے کائنات اپنی تمام تربوقلمونی کے ساتھ ساتھ نہ صرف ایک وحدت ہے بلکہ زمان و مکان میں اس کا کوئی آغازوانجام نہیں۔ اگر ہم یہ تصورکرتے ہیں کہ بہت پہلے کبھی دنیا موجود نہیں تھی اوریہ کہ نہ کوئی لوگ تھے اورنہ جانور، نہ کوئی درخت تھے نہ گھاس،نہ…

January 18, 2023

ذرائع پیداوار پرسرمایہ دارانہ نجی ملکیت کے خصوصی اوصاف سرمایہ دارانہ نجی ملکیت، نجی ملکیت پرغلبےکی آخری تاریخی صورت ہے۔چھوٹے پیمانے کی پیداوارکی جبری تباہی وبربادی سےسرمایہ داریت کے تاریخی ارتقاء کی شروعات ہوئی۔سرمایہ دارانہ نظام عوام الناس کو زمین اوردیگرذرائع پیداوارسے محروم کرکےاپنی ترقی کی جانب گامزن ہوا۔نتیجے کے طورپرسرمایہ داریت نےخوداپنی ذاتی محنت…

January 16, 2023

مصنف: اعجاز احمد مترجم: شاداب مرتضی جس چیز کو بعد میں لیوٹارڈ نے ‘معاشرے کی کمپیوٹرائزیشن’ کا نام دیا،اس پر 1950ء اور 1960ء کی دہائیوں کے دوران امریکہ میں پہلے ہی سے خوشی منائی جارہی تھی کہ سرمایہ داری کی تاریخ میں ایک فیصلہ کن تبدیلی آگئی ہے۔ جیسا کہ ماضی میں یورپی معیشت نے…