ریاست کیا ہے؟ (پانچویں قسط) ریاست اور جمہوریت آج کل جمہوریت سے کیا مراد لی جاتی ہے؟ اس کے اوصاف کیا ہیں اور اس کو جانچنے اور پرکھنے کے معیارات کیا ہیں؟آئیے ہم اس گفتگو کے آغاز سے ہی یہ بات واضح کردیں کہ بذاتہی خالص جمہوریت نام کا کوئی تصور نہیں۔ اس کی وجہ…