باب اول: ریاست کا آغاز اور ماہیت مادیت اور نظریہ ریاست انسانی معاشرے کے ارتقا کے بارے میں بالعموم اور ریاست کے ارتقا کے بارے میں بالخصوص کسی بھی علمی نظریے کے لیے ضروری ہے کہ وہ زندگی یا حقیقت کی صحیح تصویر پیش کرے ۔سیاست کے موضوع پر جدلیاتی مادیت کےطریقہ ِکار کے تین…