سوشلسٹ معیشت کا ماؤاسٹ تصوراوربھاری صنعت (مصنف: رفائیل مارٹینیز؛ مترجم: شاداب مرتضی) پچھلے حصے میں ہم نے ان اہم ترین دعووں کا زکر کیا تھا جن پر شنگھائی نصابی کتاب انحصار کرتی ہے۔ جیسا کہ ہم نے دیکھا، اس کے مصنف واضح طور پریہ سمجھتے ہیں کہ معیشت کی بنیاد زراعت ہے اور زراعت ہی…